The news is by your side.

Advertisement

سرکاری سکیم کے تحت جانے والے عازمینِ حج کا فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے سرکاری سکیم کے تحت حج پر روانہ ہونے والے عازمینِ حج کا فلائٹ شیڈول اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیا ہے۔

حج فلائٹ آپریشن 16اگست سے شروع ہوگا جو 17ستمبر 2015 تک جاری رہے گا، جس کے تحت 71ہزار 6سو 84عازمینِ حج سعودی عرب پہنچیں گے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے عازمینِ حج سے درخواست کی ہے کہ وہ وزارت کی ویب سائٹ پر اپنی حج پرواز سے متعلق تفصیلات دیکھ لیں۔

تمام عازمینِ حج روانگی سے قبل نہ صرف ویکسی نیشن کروائیں۔

اپنی فلائٹ شیڈول پتہ کرنے کیلئے کلک کریں

http://www.hajjinfo.org/

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں