مناسک حج کا آغاز کل ہوگا، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ

حج 2024 کے لیے پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز کل (جمعہ) 14 جون سے ہوگا لاکھوں عازمین حج منیٰ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ مناسک حج کا آغاز کل جمعے سے ہو رہا ہے جب کہ رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے لاکھوں … مناسک حج کا آغاز کل ہوگا، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ پڑھنا جاری رکھیں