حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 6 غیر ملکی گرفتار

حج قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے والے چھ غیر ملکی کو گرفتار کر لیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حج قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث متعدد غیرملکیوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی … حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 6 غیر ملکی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں