اپنے ہتھیار قائم ہونے والی خودمختار فلسطینی ریاست کے حوالے کریں گے، حماس کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اپنے ہتھیار قائم ہونے والی خود مختار فلسطینی ریاست کے حوالے کریں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قاہرہ میں حماس اور ثالثوں کے مذاکرات میں نہایت اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں حماس نے اپنے ہتھیار خودمختار فلسطینی ریاست کے حوالے کرنے کا عندیا … اپنے ہتھیار قائم ہونے والی خودمختار فلسطینی ریاست کے حوالے کریں گے، حماس کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں