حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کر دی

فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سربراہ یحییٰ سنوار کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی۔ غزہ میں حماس کے سربراہ خلیل الحیہ ویڈیو بیان میں اعلان کیا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں شہید ہو گئے ہیں۔ خلیل الحیہ نے کہا کہ قائد یحییٰ سنوار … حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کر دی پڑھنا جاری رکھیں