جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع نہیں ہوگی، حماس نے واضح کردیا

حماس نے اسرائیل کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل شروع کیا جائے، پہلے مرحلے میں کوئی توسیع نہیں ہوگی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس ترجمان کا کہنا ہے یرغمالیوں کو معاہدے کے تحت ہی مرحلہ وار رہا کیا جائے گا۔ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے … جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع نہیں ہوگی، حماس نے واضح کردیا پڑھنا جاری رکھیں