حماس نے اسرائیلی نژاد امریکی یرغمالی کی ویڈیو جاری کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی نژاد امریکی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کی غزہ میں موجودگی کی ویڈیو جاری کی 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے دوران یرغمال بنایا گیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں یرغمالی اپنا تعارف ایڈن الیگزینڈر کے نام سے کروا رہا ہے۔ اس نے سوال … حماس نے اسرائیلی نژاد امریکی یرغمالی کی ویڈیو جاری کر دی پڑھنا جاری رکھیں