’’جنگ میں محبت کی تصویر نہیں بنتی‘‘ خالصتاً کہانی سنانے کے فن سے جڑا ایک ناولٹ ہے۔ اس ناولٹ کے ساتھ حمید شاہد نے یہ ممکن کر دکھایا ہے کہ احساسات کو موزوں ترین زبان کیسے دی جا سکتی ہے۔ بلکہ اس سے بڑھ کر ایسا نہایت پختہ زبان و بیان جو احساسات کو کردار کر دیتے ہوں۔
اس حیرت انگیز اور خوب صورت ناولٹ کے بارے میں مکمل رائے جاننے کے لیے یہ پوڈ کاسٹ سنیں۔
رفیع اللہ میاں گزشتہ 20 برسوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں، ان دنوں اے آر وائی نیوز سے بہ طور سینئر صحافی منسلک ہیں۔


