تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش کابینہ میں وزیر منتخب

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش کابینہ میں وزیر منتخب ہوگئے۔ انہوں نے اردو میں وزارت کا حلف اٹھا کر نئی تاریخ رقم کردی۔

پاکستانی نژاد نوجوان حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ میں وزارت کا حلف لے لیا۔ حمزہ یوسف نے اردو زبان میں حلف اٹھایا۔ پاکستانی نژاد نوجوان کو اسکاٹ لینڈ کی حکومت میں یورپ اینڈ انٹرنیشنل ڈیولمپنٹ کی وزارت دی گئی ہے۔

حمزہ یوسف 2011 سے رکن پارلیمنٹ بنتے آرہے ہیں۔ حلف کے موقع پر متعدد اراکین نے دیگر زبانوں میں حلف اٹھایا، لیکن حمزہ یوسف نے اپنے عہدے کا حلف اردو میں اٹھایا۔

اس سے قبل سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بیٹے بھی اسکاٹش پارلیمنٹ کے رکن بن چکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -