تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں 2  تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں ٹکر سے 3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے ٹل میں دو موٹرسائیکل ٹکرانے سے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت 22 سال کے محمد … تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں