ہانیہ عامر نے اپنی ’ایشوریا‘ یشما گل کو دیدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی قریبی دوست و اداکارہ یشما گل کو ایک پالتو جانور تحفے میں دیدیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر اور یشما گِل پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف دوستیں ہیں جنہیں اکثر اوقات ایک دوسرے کے ساتھ ملتے جلتے اور ہلہ گلہ کرتے دیکھا جاتا ہے۔ یشما گِل نے … ہانیہ عامر نے اپنی ’ایشوریا‘ یشما گل کو دیدی پڑھنا جاری رکھیں