تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سعودی عرب: ملازمہ کر ہراساں کرنے کا عبرت ناک انجام

ریاض: سعودی عرب میں ملازمہ کر ہراساں کرنے پر ایک غیر ملکی کو 8 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر ایک غیر ملکی عرب کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق خاتون نے عدالت کے سامنے اس واقعے کی قسم اٹھائی اور ایک خاتون کو بطور گواہ بھی پیش کیا، جس کے بعد عدالت نے فیصلہ سنایا۔

خاتون کی وکیل کا کہنا ہے کہ سعودی قوانین کے تحت خاتون کو چھیڑنے کا الزام ثابت ہونے پر 2 سال تک قید کی سزا اور ایک لاکھ ریال تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔

اسلامی تعزیرات کے مطابق الزام لگانے والی خاتون کو 2 گواہ پیش کرنے ہوتے ہیں، لیکن مذکورہ خاتون صرف ایک گواہ پیش کر سکی، جس کے بعد اس کی قسم پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے غیر ملکی کو مجرم قرار دیا۔

Comments

- Advertisement -