ہربھجن سنگھ ’دوغلے‘ اور ’گھٹیا انسان‘ قرار

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو پاکستان کے خلاف زہر اگلنے پر دوغلا اور گھٹیا انسان قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’دوغلے انسان اگر تم بولتے ہو بھارت کو … ہربھجن سنگھ ’دوغلے‘ اور ’گھٹیا انسان‘ قرار پڑھنا جاری رکھیں