منگل, اپریل 14, 2026
اشتہار

ہاردک پانڈیا اور ماہیکا شرما نے منگنی کرلی؟

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور ماہیکا شرما کی منگنی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہیکا شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ہیرے کی انگوٹھی پہنی جس کے بعد ان کی پانڈیا کے ساتھ منگنی کی افواہیں سامنے آئیں۔

ماہیکا نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ میدان میں بھارت کی جیت کا جشن بھی منایا۔

تصاویر میں پانڈیا کو بھارتی پرچم میں لپٹے ہوئے دیکھا گیا جبکہ وہ شرما کے ساتھ خوشگوار موڈ میں موجود تھے۔

ہاردک اور ماہیکا نے منگنی کی افواہوں کی تردید کی ہے لیکن شائقین کا کہنا ہے کہ ہاردک پانڈیا نے ماہیکا شرما سے منگنی کرلی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں