منگل, فروری 10, 2026
اشتہار

حارث رؤف پی ایس ایل ٹائٹل کی ہیٹ ٹرک کرنے کے خواہشمند

اشتہار

حیرت انگیز

پی ایس ایل کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی ٹیم لاہور قلندرز کو ٹائٹل کی ہیٹ ٹرک کروانے کے لیے پرُعزم ہیں۔

لاہور قلندرز کے تیز گیند باز حارث رؤف نے مسلسل تیسرے پی ایس ایل ٹائٹل نام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ قلندرز دفاعی چیمپئن ہیں جنہوں نے 2022 اور 2023 میں ٹائٹل جیتا تھا۔

حارث نے کہا کہ شائقین چاہیں گے کہ ہم دوبارہ جیتیں اور ہم دوبارہ اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دفاعی چیمپئن ہونے کا ایسا کوئی دباؤ نہیں ہے اور نہ ہی مجھ پر کوئی دباؤ ہے میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے اور ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش کروں گا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں