جمعہ, فروری 14, 2025
اشتہار

حارث رؤف نے شریاس ایئر کا بلا توڑ دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ایشیا کپ 2023 کے تیسرے میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے تیز ترین بولنگ کرواتے ہوئے بھارتی بلے باز شریاس ایئر کا بلا توڑ دیا۔

سری لنکا کے شہر کینڈی میں جاری روایتی حریفوں کے درمیان میچ میں حارث رؤف کی گیند کا مقابلہ کرنے کیلیے شریاس ایئر نے اسے بلے سے روکنے کی کوشش کی۔

گیند اس قدر تیز رفتاری سے پھینکی گئی کہ حریف ٹیم کے کھلاڑی کے بلے کا نچلا حصہ شدید متاثر ہوا اور انہیں بیٹ بدلنا پڑا۔

https://twitter.com/SharyOfficial/status/1697924729921773584?s=20

میچ کی صورتحال:

شاہینوں کی تباہ کُن بولنگ کے نتیجے میں 3 کھلاڑی پویلین لوٹے۔ حریف ٹیم اب تک 11.2 اوورز میں 51 رنز اسکو کرنے میں کامیاب رہی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں