حارث رؤف سے متعلق اہم اعلان جلد متوقع

سہ فریقی سیریز میں انجرڈ حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید کے نام کا اعلان جلد متوقع ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سہ فریقی سیریز میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی انجری کے بعد سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں متبادل کھلاڑی کے لیے وسیم جونیئر، عاکف جاوید اور محمد علی کے … حارث رؤف سے متعلق اہم اعلان جلد متوقع پڑھنا جاری رکھیں