حارث رؤف کی ٹی 20 رینکنگ میں لمبی چھلانگ

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے 15ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں حارث رؤف نے شاندار بولنگ کی جس کی بدولت وہ آئی سی سی ریکنگ میں 5 درجے ترقی پاکر 15ویں نمبر پر آگئے ہیں … حارث رؤف کی ٹی 20 رینکنگ میں لمبی چھلانگ پڑھنا جاری رکھیں