حارث رؤف دورہِ آسٹریلیا سے باہر کیوں ہوئے؟

پاکستان کے اہم فاسٹ بولر حارث رؤف کے دورہ آسٹریلیا سے باہر ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ شان مسعود کی قیادت میں دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس دورہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم 14 دسمبر سے 7 جنوری کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز … حارث رؤف دورہِ آسٹریلیا سے باہر کیوں ہوئے؟ پڑھنا جاری رکھیں