حارث رؤف کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟ وسیم اور وقار نے نشاندہی کر دی

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی میں بری طرح ناکام رہے ان کے ساتھ کیا مسئلہ ہے وسیم اکرم اور وقار یونس نے نشاندہی کر دی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں یوں تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی انتہائی خراب رہی تاہم بولرز بھی توقعات پر پورا نہ اترے اور … حارث رؤف کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟ وسیم اور وقار نے نشاندہی کر دی پڑھنا جاری رکھیں