حسن نصر اللہ شہید کی نماز جنازہ آج، کربلا میں سپرد خاک کیا جا سکتا ہے

اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ آج ہوگی اور انہیں کربلا معلیٰ میں سپرد خاک کیا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں صہیونی ریاست اسرائیل کے بیروت میں فضائی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ … حسن نصر اللہ شہید کی نماز جنازہ آج، کربلا میں سپرد خاک کیا جا سکتا ہے پڑھنا جاری رکھیں