شیخ حسینہ واجد بڑی مشکل میں پھنس گئیں، فرد جرم عائد

انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل (آئی سی ٹی) نے سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف جولائی میں ہونے والی عوامی بغاوت کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی اخبار ’ڈی ڈیلی اسٹار‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ چیف پراسیکیوٹر تاج الاسلام … شیخ حسینہ واجد بڑی مشکل میں پھنس گئیں، فرد جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں