تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

حسن علی کا پلٹ کر وار

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آسٹریلیا کے خلاف کیچ چھوٹنے کی غلطی کا ازالہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 میچ میں کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے تین وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

حسن علی نے کہا کہ کارکردگی میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے کم بیک کرکے بے حد خوش ہوں، بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ میچز میں بھی اسی کارکردگی کا تسلسل جاری رکھوں گا۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے بیٹر میتھیو ویڈ کا آسان کیچ گرانے پر حسن علی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

بعدازاں حسن علی کی حمایت میں قومی ٹیم کے سابق و موجودہ کھلاڑی سامنے اْئے تھے اور کہنا تھا کہ میچ میں کیچ چھوٹ جاتے ہیں، کرکٹ مداحوں سے زیادہ حسن علی کو کیچ چھوٹنے کا دکھ ہوا ہوگا۔

Comments

- Advertisement -