ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ڈرافٹ: کراچی کنگز میں دنیائے کرکٹ کے بڑے اسٹارز شامل

ایچ بی ایل پی ایس 10 کے ڈرافٹ میں سب سے مقبول فرنچائز کراچی کنگز نے دنیائے کرکٹ کے سپر اسٹارز کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ حضوری باغ کراچی میں ہوئی جس میں تمام ٹیموں نے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ … ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ڈرافٹ: کراچی کنگز میں دنیائے کرکٹ کے بڑے اسٹارز شامل پڑھنا جاری رکھیں