تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

حسنین سے بدتمیزی: آسٹریلوی کھلاڑی پر پابندی کا مطالبہ

سابق آسٹریلوی بلےباز بریڈہوج پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر محمدحسنین کے دفاع میں سامنےآگئے۔

بریڈ ہوج کا کہنا ہے کہ ہینریکس نے حسنین کو جو فیلڈ میں کہا اس پر پابندی لگنی چاہیے۔ ہینریکس نے کھیل کی روح کے منافی کام کیا۔

ہینریکس نے میچ کے دوران باؤنسر پر حسنین کو طنزیہ انداز میں بولا تھا اچھی تھرو کی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=HvFXHX-NLHM&t=59s

لیگ کے دوران حسنین کا بولنگ ایکشن بھی رپورٹ ہوا اور اب وہ بگ بیش لیگ کے مزید میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

نوجوان کے خلاف میدان میں اس طرح کے ریمارکس پر ہینرکس کو سخت تنقید کا سامنا ہے اور ان پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔

اس معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور کسی بھی طرح کا ردعمل نہیں دیا جس سے ماہرین کرکٹ اور سابقہ کھلاڑیوں نے آسٹریلوی بورڈ پر تنقید کی ہے۔

Comments

- Advertisement -