site
stats
صحت

ڈاکٹروں نے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے چار اہم چیزیں بتادیں

کراچی: صحت مندزندگی کے لئے کیلشم کا استعمال ضروری ہے ، ڈاکٹروں نے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے چار اہم چیزیں بتادیں۔

کیلشیئم کی کمی دور کرنے اور صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں ، غذائیت سے بھرپور بادام جس میں موجود فاسفورس، فولاد اورمیگنیشیم سے انسانی جسم کو حاصل ہوتا ہے کیلشیئم جو صحت کے لیے انتہائی مفیدہے۔

انجیرکا استعمال خاص طور سے سردیوں میں کیا جاتا ہے،اس میں شامل کیلشیم غذائیت کے ساتھ ساتھ بھرپور توانائی بھی فراہم کرتی، کینو میں میں کیلشیم کے ساتھ وٹامن سی بھی ہوتا ہے اور کیلشیم حاصل کرنے کے لیے یہ ایک بہترین پھل ہے۔

تل کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے اور کئی اقسام کے کینسر سے بچاؤ کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top