جڑواں شہروں میں مزید بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی پر شہریوں نے گاڑیوں کو فوم سے ڈھک دیا

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش جاری ہے ژالہ باری کی پیشگوئی کے بعد خوفزدہ شہریوں نے اپنی گاڑیوں کو بچانے کے لیے فوم سے ڈھک دیا۔ این ڈی ایم اے نے آج اسلام آباد اور راولپنڈی میں مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جب کہ پنڈی میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش … جڑواں شہروں میں مزید بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی پر شہریوں نے گاڑیوں کو فوم سے ڈھک دیا پڑھنا جاری رکھیں