اتوار, مئی 10, 2026
اشتہار

سعودی عرب، کونسے علاقے بارش کی زد میں رہیں گے؟

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: سعودی عرب میں قومی مرکز برائے موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ریاض میں ہفتہ سے شروع ہو کر اتوار تک درمیانی سے شدید بارش کا امکان ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بارش ریاض شہر سمیت متعدد گورنریٹس کو متاثر کرے گی، جن میں الدلم، المذہمیہ، درما، القویعیہ، الدریعیہ، حوطۃ بنی تمیم، الحریق، الخرج اور مرات شامل ہیں۔

سعودی عرب سے پروازیں، مسافروں کے لیے بڑی خبر آگئی

محکمہ شہری دفاع نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، حفاظتی ہدایات پر عمل کریں اور موسمی حالات کے دوران خطرناک مقامات سے دور رہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں