موسلادھار بارش، حب کینال میں شگاف پڑ گیا

کراچی: گزشتہ رات کی موسلادھار بارش اور حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث حب کینال میں شگاف پڑ گیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق حب کینال میں شگاف پڑ گیا ہے، جس کے باعث شہر کو عارضی طور پر حب کینال سے پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان نے … موسلادھار بارش، حب کینال میں شگاف پڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں