The news is by your side.

Advertisement

نرگس فخری نے سالِ نو کا استقبال دبئی میں مہم جوئیاں کرتے ہوئے کیا

دبئی: معروف اداکارہ نرگس فخری گزشتہ دنوں سالِ نو کے استقبال کے لئے دبئی میں موجود تھیں۔

نرگس فخری نے اپنے دبئی ٹرپ کی دلچسپ یادیں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے تصاویراورویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

نرگس فخری دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے

انہوں نے شکاری پرندے باز کے ہمراہ اپنی ویڈیو بھی اپ لوڈ کی۔

Nothing like messin with a falcon thinkin it’s cute and then getting slapped in da face.

A video posted by Nargis Fakhri (@nargisfakhri) on

میں تیرا ہیرو کی ہیروئن نے دبئی کے دورے میں ایک فیشن میک اوور کی تربیت میں بھی شرکت کی۔

انہوں نے کیمرہ مین اور کریو ممبران کے ہمراہ لی گئی تصاویر بھی شیئر کری ہیں۔

A photo posted by Nargis Fakhri (@nargisfakhri) on

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں