موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے

کراچی (17 اپریل 2026): ہوشیار ہو جائیں کہ سائبر کرمنلز نے موبائل فون صارفین کو لوٹنے اور ان کے بینک اکاؤنٹس خالی کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ سائبر کرمنلز موبائل فون پر مختلف طریقوں سے صارف کے بینک اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر کے انہیں دیوالیہ کر دیتے ہیں، جس میں کال کے … موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے پڑھنا جاری رکھیں