تازہ ترین

ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن کا استعمال غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر...

خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور : سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام...

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوگئے

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا...

سیل فون میں ٹارچ کا خفیہ راز کیا ہے؟

موبائل فون استعمال کرنے والے اکثر صارفین اس راز سے ناواقف ہوں گے کہ ان کے فون میں موجود ٹارچ نہ صرف روشنی کی سہولت دیتا ہے بلکہ ایک اور خفیہ راز بھی رکھتا ہے۔

صارفین یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ان کے اینڈرائیڈ موبائل میں ایک ایسی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ ہو سکتی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے موبائل میں موجود تصاویر، ویڈیوز، ڈاکیومنٹس اور آڈیوز محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اس ایپلیکیشن کا نام ہے ٹارچ گیلری والٹ، جسے آپ ڈاؤن لوڈ کریں گے تو اس کی ظاہری اسکرین ٹارچ کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔

تاہم اس کا خفیہ استعمال بھی ہے، جب آپ لفظ ٹارچ کو ٹچ کریں گے تو اس سے ایک نئی اسکرین کھل جائے گی، جس میں آپ سے پاس وَرڈ ڈالنے کا کہا جائے گا۔

جب آپ اس میں پاس وَرڈ ڈالیں گے، تو اس کے بعد ایپ آپ سے رنگ کا انتخاب کرنے کو کہے گی، جب آپ تمام مراحل سے گزر جائیں گے، تو اس کے بعد آپ آئیکونز پر کلک کر کے اپنی ویڈیوز، تصاویر، ڈاکیومنٹس اور آڈیوز کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

یہ ایک ایسی ایپ ہے جو آپ کی نجی چیزوں کو راز کی طرح چھپا کر رکھتی ہے۔

Comments

- Advertisement -