ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکورٹی سے متعلق اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں آرمی چیف بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی، اس کے علاوہ انٹیلی جنس اداروں کےسربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس کے علاوہ سوات میں امن وامان کی صورت حال، سیلاب اور سی پیک سے متعلق امور زیر غور آئے۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں