نئے اسلامی سال کا آغاز ، عام تعطیل کا اعلان

مسقط : اسلامی نئے سال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اداروں پر یکساں طور پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عمان نے نئے ہجری سال 1447 ہجری کے آغاز کے موقع پر سرکاری شعبے کے لیے عام تعطیل اور تین روزہ ویک اینڈ کا اعلان … نئے اسلامی سال کا آغاز ، عام تعطیل کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں