پیر, مئی 18, 2026
اشتہار

افسردہ ہوں کہ امریکا کے پاس ایک غیر ذمہ دار صدر ہے، ہیلری کلنٹن

اشتہار

حیرت انگیز

نیویارک: امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی غیر متوازن سوشل میڈیا پوسٹوں کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا وہ اس بات پر دل سے افسردہ ہیں کہ امریکا کے پاس اس قدر غیر ذمہ دار صدر ہے۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ مکمل طور پر غیر متوازن ہو چکے ہیں اور ہمیں اس بارے میں بات کرنے کی ضرورت ہے۔

ٹرمپ سے ڈرنے والا نہیں جنگ کے خلاف آواز اٹھاتا رہوں گا، پوپ لیو

دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا ٹرتھ سوشل پر اپنی اے آئی جنریٹڈ تصویر جس میں انہوں نے خود کو یسوع مسیح کے طور پر پیش کیا تھا جسے انہوں نے شدید تنقید کے بعد حذف کردیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں