The news is by your side.

Advertisement

امریکی صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن جنوبی کیرولینا میں کامیاب

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں نامزدگی کی دوڑمیں ہیلری کلنٹن جنوبی کیرولینا سے کامیاب ہوگئیں۔

تفصٰلات کے مطابق جنوبی کیرولینا سے صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل برنی سینڈرپرواضح برتری حاصل کی۔

جنوبی کیرولینا سے نامزدگی کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے نتائج کے مطابق ہیلری کلنٹن نے چوہتراعشاریہ چار فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ برنی سینڈرصرف پچیس فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے۔

انتخابات میں ہیلری کلنٹن کےسینتیس ڈیلیگیٹ اوربرنی سینڈرکے بارہ ڈیلیگیٹ کامیاب ہوئے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں