site
stats
پاکستان

پاکستان میں وزیردفاع غیرمؤثرہوتاہے،حنا ربانی کھر

لندن : پاکستان کی سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھرنے کہا ہے کہ پاکستان میں وزیردفاع سب سے زیادہ غیرمؤثر وزیر ہوتا ہے جسے دفاع یا خارجہ پالیسی کا کچھ علم ہی نہیں ہوتا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں الجزیرہ ٹی وی کے ایک خصوصی پروگرام میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔

حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کی موجودگی کا سن کر ہم سکتے میں آگئے تھے، کچھ پتہ نہیں تھا کہ کیا ہورہا ہے۔

سابق وزیردفاع احمد مختارجس چیز کے بارے میں بات کررہے تھے اس کا انہیں کچھ پتا نہیں تھا۔اس وقت کمرے میں میں موجودتھی سابق وزیردفاع نہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top