site
stats
کھیل

رائے پور: ارجنٹینا ہاکی ٹیم پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

رائے پور : بھارتی شہر رائے پور میں انتہا پسندوں نے بھارتی ٹیم کے ہارنے پر ارجنٹینا ہاکی ٹیم کی بس پر حملہ کردیا۔

بھارتی انتہاپسندوں کی غنڈہ گردی بڑھتی جارہی ہے، اس بار ارجنٹینا ہاکی کے کھلاڑی نشانہ بنے، بھارت کو میچ میں کیوں ہرایا انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے۔

رائے پور میں ورلڈ ہاکی لیگ جاری ہے اس دوران ارجنٹینا ہاکی ٹیم اسٹیڈیم سے ہوٹل جارہی تھی کہ انتہا پسندوں نے ٹیم کی بس پر حملہ کردیا، بس پر پتھراؤ کیا گیا۔ حملے میں کوئی زخمی تو نہیں ہوا لیکن کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے.

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top