ہندو انتہا پسند بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے پیچھے پڑ گئے، ٹی 20 میچ کے دن ہڑتال کا اعلان

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کرکٹ کھیلنے آئی ہوئی بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کو نشانے پر رکھ لیا اور ٹی ٹوئنٹی میچ کے دن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بھارت کو نو گو ایریا بنانے کی کوشش کی اور اب جب سے بنگلہ … ہندو انتہا پسند بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے پیچھے پڑ گئے، ٹی 20 میچ کے دن ہڑتال کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں