تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

’میں اپنی فیورٹ ہوں‘

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ حرا خان نے اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے،

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میں اپنی فیورٹ ہوں۔‘

حرا خان نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف کررہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’آپ بھارتی اداکارہ شردھا کپور لگ رہی ہیں۔‘

اس سے قبل اداکارہ نے ”میرے ہمسفر“ کے ایک سین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ”رومی رئیس احمد سے ملیے، کالج کی نادان لڑکی جس کو بچپن سے ہی شادی کرنے کا شوق ہے۔ حرا خان نے مزید لکھا تھا کہ ”میرے ہمسفر“ سے شروع ہوتا ہے میرا ایک نیا سفر۔“

حرا خان دیگر شوبز شخصیات کی طرح انسٹا گرام پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹا گرام پر ان کے فالورز کی تعداد 86 ہزار سے زائد ہے جب کہ اداکارہ خود 805 صارفین کو فالو کرتی ہیں۔

Comments

- Advertisement -