جمعرات, جنوری 23, 2025
اشتہار

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مالی سال 21-2020 ٹیکسٹائل برآمدات میں 23فیصد اضافہ ہوا جب کہ مالی سال 19-2020میں ‏ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 12.5ارب ڈالرتھا۔

مالی سال 21-2020 میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم15.4ارب ڈالر رہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹرز میں سب ‏سے زیادہ اضافہ ملبوسات کی برآمدات میں ہوا۔

- Advertisement -

مالی سال 21-2020 میں مصنوعات کی برآمدات کا حجم25.6 ارب ڈالر رہا اور سروسز ایکسپورٹ کا ‏حجم 5.9 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

مالی سال 21-2020 آئی ٹی ایکسپورٹس میں50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ملکی برآمدات کا ‏مجموعی حجم 31.5 ارب ڈالر رہا۔

مالی سال 21-2020 میں ملکی درآمدات کا مجموعی حجم 61.5 ارب ڈالر رہا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں