جمعہ, اپریل 17, 2026
اشتہار

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: یوم علی کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق 21 رمضان المبارک یوم علی کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول اور کالجز بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سندھ بھر میں 12 مارچ کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق تدریسی عمل جاری رکھیں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں