لندن میں بڑا بحران، بے گھر لوگ خیموں میں رہنے لگے

لندن : برطانیہ کے دارالحکومت لندن کی گلیوں میں کھلے آسمان تلے سونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، شہر کے مرکزی علاقے میں لوگوں نے خیمے لگالیے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں انسانی بحران تیزی سے جنم لے رہا ہے جس کے نتیجے میں بے گھر … لندن میں بڑا بحران، بے گھر لوگ خیموں میں رہنے لگے پڑھنا جاری رکھیں