غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زندہ جلا دیا

پنجاب کے شہر بھلوال میں غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زندہ جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بھلوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا۔ اس واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دیور نے بھابھی کو … غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زندہ جلا دیا پڑھنا جاری رکھیں