پیر, نومبر 11, 2024
اشتہار

‘امید ہے پاکستان جلد گرےلسٹ سے نکل آئےگا’

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزیر مملکت حماد اظہر نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان جلدفیٹف کی گرے لسٹ سے باہرنکل آئےگا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آئےتوپاکستان فیٹف کی گرےلسٹ میں تھا، فیٹف نےپاکستان کوستائس نکاتی ایجنڈادیا، لاہور:پی ٹی آئی کی حکومت نےپہلے سال ہی14نکات پرعمل کرلیا۔

حماد اظہر نے کہا کہ حالیہ قانون سازی گرےلسٹ سے نکلنےکی بنیاد ہے،امیدہےکہ پاکستان جلدفیٹف کی گرےلسٹ سےباہرنکل آئےگا۔

- Advertisement -

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ معیشت کودرست کرنےکیلئےسخت فیصلےکیے جس کے اچھےنتائج آناشروع ہوگئے، آنے والے وقت میں فیٹف معاملات میں بہتری آئےگی امیدہےجلدگرےلسٹ سےباہرآجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس محصولات پرتوجہ ہےکورونا سےگزشتہ سال ایک ہزار ارب کا خسارہ تھا، 10لاکھ ٹن مزیدگندم منگوانےکافیصلہ کیاہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں