ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردیا، خبر ایجنسی

تہران(18 اپریل 2026): پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل ناکہ بندی کی وجہ سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب پچھلی حالت میں واپس آ گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سابقہ حالت میں اب … ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردیا، خبر ایجنسی پڑھنا جاری رکھیں