اتوار, جنوری 19, 2025
اشتہار

گھوڑے کی مگر مچھ کو کچلنے کی کوشش

اشتہار

حیرت انگیز

فلوریڈا: امریکی ریاست کے اسٹیٹ پارک میں حیرت انگیز نظارہ اُس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک گھوڑنے نے پارک میں موجود مگر مچھ کو اپنے پیروں تلے کچلنے کی کوشش کی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈہ کے اسٹیٹ پارک میں اس وقت حیرت انگیز نظارہ دیکھنے میں آیا جب ایک گھوڑے نے مگرمچھ کو اپنے ٹاپوں تلے کچلنے کی کوشش کی۔

اس منظر کو وہاں موجود سیاحوں نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا، ایک موقع پر مگر مچھ نے گھوڑے کی ٹاپوں کو دبوچنے کی کوشش بھی کی مگر وہ کامیاب نہ ہو سکا۔

- Advertisement -

ویڈیو دیکھیں

 

یاد رہے مگر مچھ کا شمار اُن خطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے جو اپنے شکار کو با آسانی نشانہ بنا لیتا ہے، پانی ہو یا خشکی مگر مچھ ایک خاص حرکت کے تحت ایک ہی جھٹکے میں اپنے شکار کو ٹھنڈا کردیتا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں