اسپتال کا ایمرجنسی عملہ غائب، سوئپر نے زخمی خاتون کو ٹانکے لگائے مرہم پٹی کی

پتوکی میں تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال کا ایمرجنسی کا عملہ غائب رہا، سوئپر نے مریض کے ٹانکے لگائے اور اسکی مرہم پٹی کی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پتوکی کے تحصیل ہیڈکوارٹرز میں اسپتال کے عملے نے لاپروائی کی انتہا کردی، اسٹاف کی غیرموجودگی میں اسپتال کے سوئپر کی جانب سے مریض کو ٹانکے لگانے … اسپتال کا ایمرجنسی عملہ غائب، سوئپر نے زخمی خاتون کو ٹانکے لگائے مرہم پٹی کی پڑھنا جاری رکھیں