چیمپئنز ٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی کا بڑا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان ملک پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو بھارت نے اپنے اقدامات سے متنازع بنانے کی کوشش کی۔ دبئی میں ہونے والی اختتامی تقریب میں میزبان ملک پاکستان کا کوئی نمائندہ آفیشل تقریب میں … چیمپئنز ٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں