اسلام آباد (8 اکتوبر 2026): وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیو یارک ٹائمز کی خبر کو فیک نیوز قرار دے دیا۔
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایکس پر جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیو یارک ٹائمز کی خبر جھوٹی ہے۔
فیکٹ چیک میں کہا گیا کہ عالمی میڈیا کو مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی افواج کے استعمال پر قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے، پاک افواج کی کسی قسم کی تعیناتی ضروری ہوئی تو تفصیلات متعلقہ حکام فراہم کریں گے۔
| &
▪️ NYT above referred story attributing employment of PAF aircraft against Houthis is fake and fabricated. International Media houses are again asked to avoid speculative reporting with regards to employment of Pakistan’s Military Forces under Makkah Joint Defence Agreement.
▪️ Details of any employment, if necessary will be given by concerned authorities.
— Fact Checker MoIB (@FactCheckerMoIB) October 8, 2026


